counter easy hit

لاڑکانہ میں کشتی ڈوب گئی: 10 میں سے 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

لاڑکانہ میں دریائے سندھ میں گزشتہ روز کشتی ڈوبنے کے بعد لاپتہ ہونے والے 10 میں سے 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ 5 افراد کی تلاش جاری ہے۔

The boat sank in Larkana: 5 out of 10 bodies were taken out

The boat sank in Larkana: 5 out of 10 bodies were taken out

زائرین کی کشتی دریائے سندھ میں الٹ گئی تھی جس میں سوار30 افراد میں سے20 کو زندہ نکال لیا گیا تھا ۔ آج دوبارہ ریسکیوآپریشن شروع کرنے کے بعد 5 افراد کی لاشیں نکال کر 5 کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق زائرین نوشہرو فیروز سے کشتی کے ذریعے درگاہ محبن پیر میلے میں آرہے تھے کہ درگاہ محبن پیر میلے کے مقام پر کشتی دریائے سندھ میں الٹ گئی۔ مقامی دیہاتیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت20 افراد کو زند نکال لیا تھا۔ اندھیرے کے باعث لاپتہ افراد کو تلاش کرنے میں مشکلات کا سامنا رہا تاہم صبح ہوتے ہی ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website