counter easy hit

تیسرے ملک سے آنے والی بریکنگ نیوز نے پوری دنیا کو حیران کر ڈالا

The breaking country coming from the third country surprised the whole world

تل ابیب ( ویب ڈیسک )اسرائیل کے وزیر توانائی یووال سٹائنٹز نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اضافے کی صورت میں ایران حکومت اسرائیل پر حملے کا فیصلہ کر سکتی ہے۔ خلیج کے خطے میں معاملات گرم ہو رہے ہیں جو خطرناک ہیں،ایرانی حکومت حزب اللہ اور اسلامی جہاد نامی عسکری تنظیموں کو اسرائیل کے خلاف سرگرم کر سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے وزیر توانائی یووال سٹائنٹز نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اضافے کی صورت میں ایران حکومت اسرائیل پر حملے کا فیصلہ کر سکتی ہے۔ خلیج کے خطے میں معاملات گرم ہو رہے ہیں جو خطرناک ہیں۔ ایرانی حکومت حزب اللہ اور اسلامی جہاد نامی عسکری تنظیموں کو اسرائیل کے خلاف سرگرم کر سکتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر نے مزید کہا کہ جنگی صورت حال پیدا ہونے کے بعد ایرانی حکومت حزب اللہ اور اسلامی جہاد نامی عسکری تنظیموں کو اسرائیل کے خلاف سرگرم کر سکتی ہے۔ اس وقت اسرائیلی حکومت ایرانی و امریکی تناؤ کے دوران خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے حالانکہ وہ ایران کے خلاف امریکی اقدامات کی پرزور حامی ہے ۔ اسٹائنٹز وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی سکیورٹی کابینہ کے رکن بھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اب اس وقت دنیا کی سپر پاور امریکہ ہے اسے بھی طاقت کا نشہ ہے وہ کبھی عراق تو کبھی افغانستان کبھی ویت نام تو کبھی کہیں طبع آزمائی میں مصروف رہتا ہے۔ افغانستان سے منہ کی کھانے کے بعد اب یہ بدمست ہاتھی ایران کی طرف جانا چاہ رہا ہے مگر اب کی بار امریکہ ایک ایسے ملک کے ساتھ پنجہ آزمائی کا منصوبہ بنا چکا ہے جو کہ نیوکلیئر پاور ہے اور وہ بھی امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے کی ہمت رکھتا ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ امریکہ کو دیگر سپر پاور سے سبق سیکھنا چاہیے کہ وہ بھی پاش پاشش ہوئے ہیں۔ایران پر تیل کی پابندی لگانا اور اس پر حملے کامنصوبہ بناتے ہوئے سمندر میں بحری بیڑے اتارنا کوئی دانشمندی نہیں ہے۔ امریکا کو سوچنا چاہیے کہ عراق میں ا س نے کون سی فتح حاصل کی ہے یا پھر افغانستان میں کون سی جنگ جیت لی ہے جو اب ایران میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے لیے پر تول رہا ہے۔ انہوں نے بات جای رکھتے ہوئے کہا کہ جمی کارٹر نے خود کہا تھا کہ امریکہ کی اڑھائی سو سالہ تاریخ میں12سال امن کے ہیں باقی سارا عرصہ جنگ میں گزرا ہے۔کبھی امریکہ کے اندر خانہ جنگی ہے تو کبھی دوسرے ممالک کے ساتھ نبردآزما ہے۔امریکہ کی انہی جنگی پالیسیوں کی وجہ سے چین کو سر پاور بننے کاموقعہ ملا ہے۔اب اگر ایران کے ساتھ ٹکر لینے کی امریکہ نے کوشش کی تواس بار حالات کچھ اور ہوں گے اور مریکہ خسارے میں جائے گا۔تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان تناؤمیں مزید اضافہ ہوگیا ہےجبکہ امریکا کی جانب سے ایک بحری بیڑا بھیجے جانے کے بعد ایک امریکہ نے اسٹرائیک گروپ سے لیس دفاعی میزائل سسٹم پیٹریاٹ کے ہمراہ اپنا ایک اور جنگی بحری بیڑا مشرق وسطی کی سمت روانہ کردیا ہے۔ دوسری جانب ایرانی عالم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ ایک میزائل سے امریکی بیڑے کو تباہ کیا جاسکتا ہے۔ ایران کے سینئر عالم یوسف طباطبائی نژاد نے کہا ہے کہ امریکی فوجی بیڑے کو’ایک میزائل سے تباہ کیا جا سکتا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website