counter easy hit

اسحاق ڈار سے تیسری شادی کرنے والی برطانوی خاتون عین موقع پر مُکر گئی، ڈار صاحب سر پکڑ کر بیٹھ گئے

The British woman got married to Isaac Darr on the occasion of the occasion

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ جس خاتون نےا سحاق ڈار سے پیپر میرج کرنا تھی وہ خاتون بھاگ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جس خاتون سے تیسری شادی کرنی تھی اب وہ بھاگ گئی ہے اس نے اسحاق ڈار سے کہا ہے کہ مجھے تم پر اعتبار نہیں ہے کیونکہ تم پہلے بھی کئی لوگوں کو ایسے چکر دے چکے ہو۔واضح رہے اس سے قبل معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ سابق وزیر خزانہ اور نواز شریف کے سمدھی اسحاق ڈار کیلیے بھی مشکلات پیدا ہوگئی ہیں۔کیونکہ پاکستان نے جو ڈوئیزر برطانیہ کے حوالے کیا ہے اس میں اسحاق ڈار کے خلاف لوٹ مار کے اربوں ڈالر کے چارجز ہیں۔اور پاکستان کا کیس بہت زیادہ مضبوط ہے۔ اسحاق ڈار کے اربوں ڈالر پاکستان کے حوالے کیے جائیں گے۔چوہدری غلام حسین کا مزید کہنا تھا کہ اسحاق ڈار یک خاتون سے بات کر رہے ہیں کہ میں ان سے شادی کر لوں وہ برٹش نیشنل ہیں۔چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ سابق وزیر خزانہ نے پاکستان میں ماروی میمن سے بھی شادی کی تھی تاہم اب انہوں نے برطانیہ میں بھی بھی قانونی معاملات کے لیے شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسحاق ڈار جس عورت سے شادی کرنے والے ہیں ان کی بیٹی امیگریشن کے معاملات دیکھتی ہیں اور لوگوں کو سیاسی پناہ دینے کے معاملات بھی دیکھتی ہیں۔اسحاق ڈار کی پوری کوشش کرکے مجھے پاکستان کے حوالے نہ کیا جائے۔اس سے قبل ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ اسحاق ڈار نے اپنی ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے چال چل دی ہے۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کے حصول کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔گذشتہ دنوں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی جانب سے برطانوی ہوم آفس کا دورہ کیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website