وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے کہا ہے کہ بلاگر سلمان حیدر کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا ۔
The case has not been registered against Blogger Salman Haider, FIA
ایف آئی اے کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سلمان حیدر کے خلاف مقدمے کے لئے درخواست موصول ہوئی ہے ، درخواست احتشام نامی شخص نے گزشتہ روز دائر کی تھی۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ درخواست کا جائزہ لینے کے بعد ہی کوئی فیصلہ کیاجائےگا۔