عمران خان کے خلاف سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا معاملہ
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) عمران خان نے 74 گھنٹے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا، کے پی حکومت کا اعتراف عمران خان کے ساتھ پروٹوکول افسر اور پرائیویٹ سیکریٹری نے بھی سفر کیا خیبر پختونخوا کے وزرانے بھی سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا قواعد کے مطابق صرف وزیراعلیٰ سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کر سکتے ہیں وزیراعلیٰ نے شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے ہیلی کاپٹر استعمال کیا، انکوائری وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے اختیارات سے تجاویز کیا