counter easy hit

سیکورٹی کے ناقص انتظامات کے دومقامی بینکوں کیخلاف مقدمات درج،

The cases against

The cases against

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سیکورٹی کے ناقص انتظامات کے دومقامی بینکوں کیخلاف مقدمات درج،تفصیل کے مطابق سٹی پولیس لالہ موسیٰ نے سیکورٹی انتظامات درست نہ ہونے پر جی ٹی روڈفروٹ منڈی سے ملحقہ یوبی ایل،الائیڈبینک کی انتظامیہ کیخلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔