پاک سرزمین پارٹی کے ترجمان وسیم آفتاب کا کہنا ہے کہ ہم چھٹی مردم شماری میں داخل ہورہے ہیں، ہمارے ملک میں مردم شماری کو سیاست کی نظر کردیا گیا ہے۔
The census was the sight of politics: Waseem Aftab
وسیم آفتاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہا کہ ملک میں مردم شماری ہونے جارہی ہےجوکہ اچھا عمل ہے،یہ خالصتاً ملک کے انتظامی امورکا حصہ ہے-انہوں نے کہا کہ مردم شماری سے متعلق ہرشخص اپنے تحفظات کا اظہار کر رہا ہے ،اسے 2008ءمیں ہونا تھا، مگر اب یہ 2017ءمیں ہو رہی ہے۔