counter easy hit

اصل اسکرپٹ کے دعویدار کا والٹ ڈزنی کیخلاف مقدمہ

آسکر انعام یافتہ اینی میٹڈ فلم ’زوٹوپیا‘ کے اسکرپٹ رائٹر کی چوری پکڑی گئی،اصل اسکرپٹ لکھنےکا دعویٰ کرنے والے ہالی وُڈ اسکرپٹ رائٹر اور پروڈیوسر گرے گولڈ مین نے کیلیفورنیا کی عدالت میں والٹ ڈزنی پکچرزکے خلاف مقدمہ کر دیا ۔

The contenders of original script case against Walt Disney

The contenders of original script case against Walt Disney

ہالی وُڈ اسکرپٹ رائٹر گرے گولڈ مین نے والٹ ڈزنی پر زوٹوپیا کا اسکرپٹ لفظ بلفظ کاپی کرنے کا الزام لگایا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ڈرنی نے ان کے اسکرپٹ کی تھیم، پلاٹ، کردار، ڈائیلاگ، یہاں تک کہ فلم کا ٹائٹل تک چرایا۔ دوسری جانب ڈزنی پکچر نے گولڈ مین کے دعووں کو محض الزامات قرار دیا ہے اور کہا ہےکہ ادارہ عدالت میں اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کے خلاف بھرپور دفاع کرے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website