The cost of the entire Sharief Family’s Raiwind Palace at Jati Umra runs by the Government funds, Javed sadhwal
پیرس(ایس ایم حسنین) ممتاز سماجی راہنما اور پاکستان مسلم لیگ ق کے چیف آرگنائزر
جاوید سدھوال نے کہا ہے کہ جاتی عمرہ میں پورا شریف خاندان آباد ہے جس انتظام و انصرام اور سیکورٹی وغیرہ پر اربوں روپے قومی خزانے سے خرچ ہو رہے ہیں۔شریفوں کے احتساب کیلئے سب کو اکھٹا ہونا ہوگا۔