آئی 10 میں گرین بیلٹ پر سستا بازار لگانے کا معاملہ

کیا تعمیراتی کام کا آغاز ہو گیا ہے، جسٹس عامر فاروق کا استفسار تاحال کام کا آغاز نہیں کیا گیا، ڈپٹی اٹارنی جنرل عبدالخالق تھند گزشتہ سماعت پر سی ڈی اے کے نمائندے نے پیش ہو کر کہا تھا کہ کام شروع ہو چکا ہے سستے بازار کی تعمیر کہاں کی جا رہی ہے، جسٹس عامر فاروق کا استفسار ٹینتھ ایونیو پر سستا بازار لگایا جا رہا ہے، ڈپٹی اٹارنی جنرل ٹینتھ ایونیو کوئی سڑک پر تو نہیں لگایا جا رہا نا آئندہ سماعت پر مکمل دستاویزات کے ساتھ آئیں کیس کی سماعت 15 فروری تک ملتوی








