counter easy hit

عدالت نے 4 بھارتی ماہی گیروں کو جیل بھیج دیا

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ غربی سلمان امجد صدیقی نے گرفتار 4 بھارتی ماہی گیروں کو 14روز کے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

The court sent 4 Indian fishermen to the jailسلمان امجد صدیقی نے پاکستان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں گرفتار جینا، جگدیش، برت، سنجے اوردیپ کو 14روز کے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے ماہی گیروں کو پاکستان کی سمندری حدور میں غیرقانونی طور پر داخل ہوکر مچھلیوں کا شکار کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا اور ان کے جال اور لانچ اپنے قبضے میں لے لیے تھے بعدازاں ماہی گیروں کو تھانہ ڈاکس کے حوالے کردیاگیا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website