ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہاہے کہ سی پیک کا اصل منصوبہ پورے ملک کے لئے تھاجبکہ45 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری صرف پنجاب میں ہوئی تاہم حکومت صرف 4 ماہ کا بجٹ پیش کرے۔
شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے درمیان مفاہمتی یاداشت کی تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ سی پیک کے تحت مشرقی اور مغربی روٹس بننے تھے وہ نہیں بنائے گئے۔
ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں موٹر وے بنادیا گیا اور پاور پلانٹس بھی لگائے گئےہیں۔