counter easy hit

سندھ میں ملازمتوں سے برطرفی کا قانون ختم کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوںسے برطرفی کا پرویز مشرف دور کا قانون ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ایڈوکیٹ جنرل سندھ ضمیر گھمرو نے آر ایس او 2000ء ختم کرنے کے لئے محکمہ قانون کو خط لکھ دیا ۔

The decision to end the removal of jobs in Sindh

The decision to end the removal of jobs in Sindh

سابق صدر و آرمی چیف جنرل( ر) پرویز مشرف کے دور کے قانون کے تحت کسی بھی ملازم کا موقف سنے بغیر اسے ملازمت سے فارغ کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں سرکاری ملازمتوں سے برطرفی کے حوالے سے قانون سازی کا امکان ہے۔ پنجاب ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آر ایس او 2000ء قانون پہلے ختم کیا جاچکا ہے،وفاق اس قانون کو 2010 ءمیںجبکہ تینوں صوبوں نے 2011ء میں یہ قانون ختم کردیا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website