گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے آئندہ 2 ما ہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیاہے، اسٹیٹ بینک نے شرح سود5 اعشاریہ 75پر برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
The decision to maintain interest rates at 5 decimal 75
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ درآمدات کو مثبت نگاہ سے دیکھا جائے، اس سے معاشی سرگرمیاں بہتر ہوں گی۔واضح رہے گزشتہ مانیٹری پالیسی اجلاس میں دس میں سے چھ ممبران نے شرح سود برقرار رکھنے اور 4 ممبران نے شرح سود میں کمی کی تجویز دی تھی۔