counter easy hit

خادم رضوی کی مشکلات کم نہ ہوسکی۔۔۔

The difficulties of Khalid Rizvi could not be less ...

اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن میں تحریک لبیک پاکستان کی فنڈنگ کی تحقیقات ،سکروٹنی کمیٹی نے امیر تحریک لبیک خادم رضوی کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے خادم رضوی کو (آج) منگل کو سکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا کہ خادم رضوی ذاتی حیثیت یا انکا نمائندہ کل سکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش ہوں۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے حکم پر سکروٹنی کمیٹی تحریک لبیک پاکستان کے پارٹی فنڈنگ ذرائع کی تحقیقات کر رہی ہے۔دوسری جانب جمعیت علمااسلام س کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی شہادت پر تحریک لبیک کے رہنما خادم حسین رضوی بھی میدان میں آگئے ہیں اور انہوں نے اس ظالمانہ رویے کی سختی سے مذمت کی ہے ۔ جمعیت علمااسلام س کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی شہادت پر تحریک لبیک کے رہنما خادم حسین رضوی بھی میدان میں آگئے ہیں اور انہوں نے اس ظالمانہ رویے کی سختی سے مذمت کی ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مولانا سمیع الحق کو دو مبینہ قاتلوں نے چھریوں کے وار سے قتل کردیا ،دوسری جانب علامہ خادم حسین رضوی نے حکومت کے ساتھ معاہدے کے بعد دھرنا ختم کردیا تھا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website