مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے پی ٹی آئی نے عدالت میں وزیراعظم کے خلاف رتی برابر بھی ثبوت پیش نہیں کیا۔ نعیم بخاری نے کہا کہ وہ اسٹیپنی وکیل ہیں اصل وکیل حامد خان ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام کی رائےکونظرانداز
نہیں کیا جاسکتا ،تحریک انصاف کوملک کے کونےکونے میں عوام نے مسترد کردیا ہے۔