counter easy hit

سندھ،بلوچستان کے ساحلوں پر اسکوئیڈکی غیرمعمولی تعداد

سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں جامنی رنگ کی اسکوئیڈ کی تعداد میں اچانک غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ اسکویڈ اڑنے کی صلاحیت کی وجہ سےشہرت رکھتی ہے ۔

The extraordinary number of Squid on the shores of Sindh, Balochistan

The extraordinary number of Squid on the shores of Sindh, Balochistan

پاکستانی سمندر میں ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں پرپل بیک اسکوئیڈ دیکھی ہیں۔ تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کا کہنا ہے کہ یہ اسکوئیڈ 1975 کے بعد اب پاکستان میں دیکھی گئی ہیں۔

تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خا ن کے مطابق پاکستان سمندر میں پرپل بیک اسکوئیڈ کی بڑی تعداد میں موجود ہے۔

نومبر اور جنوری میں ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں پرپل بیک اسکوئیڈ دیکھی ہیں۔نایاب نسل یہ مچھلی سندھ اور بلوچستان کے سمندری حدود میں بھی دیکھی گئی ہے۔سن1975 میں پسنی کے قریب جاپانی ماہرین نے پرپل اسکوئیڈ دیکھی تھی جس کے بعد پرپل بیک اسکوئیڈ دوبارہ پاکستانی سمندری حدود میں دیکھی گئی ہیں۔

پرپل بیک اسکوئیڈ کسی خطرے کو محسوس کرنے پر مخصوس قسم کی پرپل لائٹس دیتی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website