لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ”غنا علی“ نے نہایت حیران کن طور پر اپنی کاسمیٹک سرجری کے بارے میں کھلے عام بتا دیا ہے جسے عمومی طور پر اداکارائیں چھپا کر رکھتی ہیں اور اگر سوال سامنے آ بھی جائے تو جواب کو گول کر جاتی ہیں تاہم انہوں نے اس کے بالکل برعکس کیا لیکن ان کو مہنگا پڑ گیا جس پر سوشل میڈیا صارفین بھی ان پر برس پڑے ہیں اور غصہ نکالتے ہوئے انہیں بےشرم قرار دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق غنا علی نے کم وقت میں پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری میں زیادہ شہرت کمالی ہے تاہم وہ اداکارہ بھی اچھی ہیں اور نہایت خوبصورت بھی ہیں، انہوں نے نجی ٹی وی کے ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائے جس سے ان کے چاہنے والوں کی تعداد میں بڑا ضافہ ہوا جبکہ اس کے علاوہ وہ رنگ ریزا میں بھی اداکار کر چکی ہیں۔
دوسری جانب بالی ووڈ کی خوبصور ت جوڑی دیپ ویرعموماً ہر تقریب میں ایک ساتھ نظر آتے ہیں اور سبھی کی توجہ اپنی طرف مرکوز کئے رکھتے ہیںمگر گزشتہ ہفتے ہونے والے کانز فلم فیسٹول میں صرف دیپکانے ہی شرکت کی جس پر ہر کوئی حیران ہے اور جاننا چاہتا ہے کہ رنویر سنگھ کانز میں دیپکاکے ساتھ کیوں نظر نہیں آئے۔بھارتی فلم انڈسٹری کو پدماوت، رام لیلا اور باجی رائو مستانی جیسی بلاک بسٹر فلمیں دینے والے اداکادیپکاپڈکون اور رنویر سنگھ دونوں ہی اپنے فیشن اسٹائل میں اپنی مثال آپ ہیں، اس میں کوئی شک نہیں کہ دیپکا جب بھی ریڈ کارپٹ پر آتی ہیں بس چھا جاتی ہیں اور مداحوں کی جانب سے خوب سراہی جاتی ہیں۔ رنویر سنگھ اس معاملے میں تھورے مختلف ہیں اورآئے دن اپنے نت نئے ملبوسات، رنگوں اور اپنے پْرجوش لائف اسٹائل کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔
دیپکا پڈکون سے میڈیا کی جانب سے ایک سوال کیا گیا کہ رنویر سنگھ نے آپ کے ساتھ کانز میں شرکت کیوں نہیں کی؟ جس کے جواب میں دیپکانے کہا کہ رنویر سنگھ کاسنکی یعنی احمقانہ فیشن سینس ہونے کی وجہ سے وہ اْن کے ساتھ میٹ گالا تو جاسکتے ہیں لیکن کانز کے ریڈ کارپٹ پر نہیں۔ دیپکا نے مزید کہا کہ رنویر سنگھ مجھے ہر فیشن میں ہر دن اچھے لگتے ہیں۔فلم چھپاک کی اداکارہ دیپکا پڈکون نے ایک اور سوال کے جواب میں کہا کہ’ ریڈ کارپٹ پر یا تو آپ چھا جاتے ہیں یا گھر جاتے ہیں۔واضح رہے کہ دیپکا پڈکون اپنی اگلی فلم ’چھپاک‘ میں تیزاب گردی کا شکار ہونے والی لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں ، فلم اگلے سال 10 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔