اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی
ایف بی آر کو 184 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا 3 ہزار 935 ارب روپے کے مقررہ نظرثانی ہدف کے برعکس 3 ہزار 751 ارب روپے,، انکم ٹیکس کی مد میں ایک ہزار 562 ارب روپے کے برعکس ایک ہزار 441 ارب روپے، سیلز ٹیکس کی مد میں ایک ہزار 541 ارب کے برعکس ایک ہزار 488 ارب روپے اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 232ارب روپےکے برعکس 216 ارب روپے کا ٹیکس ملا، ترجمان