counter easy hit

مالی سال 18-2017 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزیرخزانہ اسحاق ڈار مالی سال 18-2017 کا بجٹ آج پیش کریں گے۔

The federal budget of fiscal year 2017-18 will be presented today

The federal budget of fiscal year 2017-18 will be presented today

وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں وزیراعظم پارٹی رہنماؤں کو بجٹ کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے جب کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں  سرکاری ملازمین کی تنخواہوں  اور مراعات کی حتمی منظوری دی جائے گی اور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد بجٹ دستاویزات قومی اسمبلی کے اسپیشل بجٹ اجلاس میں  منظوری کیلئے پیش کی جائیں گی۔ کابینہ کی منظوری کے بعد وزیرخزانہ اسحاق ڈار 5.5  ٹریلین روپے حجم پر مشتمل آئندہ مالی سال 18-2017 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کریں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website