اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم منتخب کرانے میں اہم کردار ادا کیا تاہم وہ ان کی کابینہ میں حلف لینے سے انکاری ہیں۔
The federal cabinet will take oath today, Chaudhry Nisar refused to be making the minister
وفاقی کابینہ آج رات 8 بجے حلف اٹھائے گی تاہم چوہدری نثار نے حلف اٹھانے سے انکار کر دیا ہے جس کے بعد پارٹی کے سینئر رہنما ان کو منانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ذرائع کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ چوہدری نثار پارٹی میں موجود ہیں اور ناراض بھی نہیں ہیں۔