counter easy hit

اس سال کا پہلا چاند گرہن ہفتے کو ہو گا

اس سال کا پہلا چاند گرہن ہفتےکو ہوگا، پاکستان میں جزوی طور پر نظر آئے گا ۔

امریکا کے خلائی تحقیق کے ادارے ناسا کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز رات تین بجے کے بعد ہوگا، پونے چھ بجے چاند گہن عروج پر ہوگا ۔ چاند کو گہن لگنے کا عمل چار گھنٹے سے زیادہ رہے گا ۔ پاکستان میں جزوی چاند گرہن ہوگا، یہ رواں سال کا پہلا چاند گرہن ہوگا ۔ اس سال کا اگلا چاند گرہن اکیس اگست کو ہوگا۔ ناسا کے مطابق امریکا کے جنوبی حصوں، خاص کر برازیل ، یورپ ،افریقہ اور ایشیا کے مغربی حصے میں چاند گرہن نظر آئے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website