دورہ آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے امتحان کےلیے تیار ہے، پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے کل برسبین میں کھیلا جائے گا ۔

The first ODI between Pakistan and Australia will be played tomorrow
کپتان اظہر علی کہتے ہیں وہ ورلڈ کپ میں براہ راست جانے کے لیے اس ون ڈے سیریز کی اہمیت سےواقف ہیں۔آسٹریلوی گراؤنڈ میںپاکستان کو بڑا دھچکا وکٹ کیپر سرفراز احمد اور محمد عرفان کی واپسی سے لگاجب وہ والدہ کے انتقال اور سرفراز احمد والدہ کی بیماری کی وجہ سے وطن واپس آئے۔واضح رہے کہ ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کی ٹیم کلین سوئپ ہوگئی تھی۔








