مری: مبینہ طور پر دس افراد پر گینگ ریپ کا الزام لگا کر مقدمہ درج کرنے والی لڑکی نے میڈیکل کروانے سے انکار کردیا
مری: (اصغر علی مبارک) آمنہ عباسی ولد محمد قسیم عباسی، سکنہ ڈھلہ پھگواڑی، نے تھانہ مری میں مقدمہ درج کروا رکھا تھا پولیس نے تصدیق کردی کہ لڑکی نے ٹی ایچ کیو میں ڈاکٹروں کو اپنا میڈیکل کرنے سے روک دیا اور گھر چلی گئی دوسری طرف آمنہ اپنے باپ کے ہمراہ سپیشل اسسٹنٹ ٹو پرائم منسٹر حافظ عثمان عباسی سے پی ایم ہاؤس میں ملے اور مدد کی درخواست کی