جو شکایت قومی اسمبلی میں اپوزيشن جماعت پیپلز پارٹی کو حکومت سے ہے، وہی شکایت سندھ اسمبلی میں اپوزیشن جماعت کو پی پی کی حکومت سے ہے۔
The government is not interested, the agenda is never complete, Khawaja Izhar
متحدہ کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے خطاب میں کہا کہ وہ 4 سال سے بزنس ایڈوائزری کمیٹی کی تشکیل کی بات کر رہے ہیں، حکومت کو دلچسپی ہی نہیں، ایجنڈا کبھی مکمل نہیں ہوتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ زہریلے پانی سے متعلق ان کی تحریک التوا بھی واپس کر دی گئی۔ خواجہ اظہار نے اس موقع پر سکھر کےعوام کی طرف سے دیا گیا پینے کا پانی بھی ایوان کو دکھایا اور کہاکہ حکومتی ارکان یہ پانی پی کر دکھائیں۔