counter easy hit

حکومت پاناما کیس میں تاخیری حربے استعمال کرنا چاہتی ہے، عمران

The government plans to use delaying tactics in Panama case, Imran

The government plans to use delaying tactics in Panama case, Imran

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم صرف کہتے ہیں کہ وہ احتساب کے لئے تیار ہیں مگر دستاویز ات آج بھی نہیں دیں۔

بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ حکومت پاناما کیس میں تاخیری حربے استعمال کرنا چاہتی ہے ، ایسا کوئی کام نہیں کریں گے جس سے کیس پر اثر پڑے ۔

ان کا مزید کہناتھاکہ نوازشریف 7ماہ سے کہہ رہے ہیں کہ جواب دینے کو تیار ہوں لیکن آج بھی دستاویز جمع نہیں کرائی ۔

عمران خان نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ نے کہاتھاکہ وزیراعظم نوازشریف نے جائیداد 90کی دہائی میں لی جبکہ شریف خاندان کہہ رہا ہے کہ 2006ء سے پہلے لندن میں کوئی پراپرٹی نہیں تھی ۔

پی ٹی آئی کے سربراہ ریحام خان سے نکاح کی تاریخ سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب ٹال گئے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website