counter easy hit

حکومت ملک میں خانہ جنگی چاہتی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت پاناما کیس کے فیصلے میں تاخیر اور ملک میں خانہ جنگی چاہتی ہے۔

The government wants civil war in the country, Sheikh Rasheed

The government wants civil war in the country, Sheikh Rasheed

اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ چوروں کے ساتھ وہی کھڑا ہوتا ہے جو چوری کے مال میں حصہ لیتا ہے، قوم انصاف چاہتی ہے اور سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے جب کہ نواز شریف عدلیہ اور فوج سے تصادم چاہتے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ سے نواز شریف کو طلب کرنے کی استدعا کروں گا، چھ سے آٹھ ہفتہ میں سپریم کورٹ سے تابوت نکلیں گے، حکومت تاخیر اور خانہ جنگی چاہتی ہے، قوم تیار ہو جائے، جو جے آئی ٹی کو گالی دے رہاہے وہ سپریم کورٹ کو گالی دے رہا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website