کراچیکل جماعتی حریت کانفرنس نے حکمرانوں کی جانب سے حریت چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کو مسلسل اور بلا جواز نظر بند رکھ کر اُنکی پُر امن سیاسی و دینی سرگرمیوں کو مسدود کرنے کی کارروائی کو حد درجہ آمرانہ اور غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حریت چیئرمین کے خلاف حکومتی پالیسی سراسر انتقامی کارروائی سے عبارت ہے اور موصوف کی رہائش گاہ کو عملاً ایک جیل خانے میں تبدیل 
ارسال کیا ہے جس میں مسئلہ کشمیر کے انصاف پر مبنی ممکنہ اور پائیدار حل اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کی فوری روک تھام کیلئے اپنا کردار ا دا کرنے پر زوردیا گیا ہے۔ انہوں نے 18اپریل کو مودی کے خلاف لندن میں ہونے والے مظاہرے میں تمام محب وطن کشمیریوں سے بھر پور شرکت کی اپیل دریں اثناء متحدہ مجلس علماء جموںوکشمیر کے امیر اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے محبوس چیرمین میرواعظ عمر فاروق نے سرکردہ عالم دین اور محدث ، وقف دارالعلوم دیوبند کے مہتمم ، کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر اور کل ہند مجلس مشاورت کے صدر مولانا محمد سالم القاسمی کے انتقال پر شدید دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے مولانا مرحوم کی طویل ترین دینی، علمی ، حدیثی، فقہی اور ملی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔








