اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی طبیعت ناساز ہوگئی، اسپتال ذرائع
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) خورشید شاہ نے رات گئے دل میں تکلیف کی شکایت کی دل میں تکلیف کی شکایت کے فورن بعد خورشید شاہ کو پمز اسپتال لایا گیا خورشید شاہ نے رات دیر سے پمز اسپتال میں اپنا چیک اپ کرایا ڈاکٹروں نے خورشید شاہ کو سی ٹی اینجیو گرافی کرانے کی تجویز دے دی ڈاکٹروں کا خورشید شاہ کو آرام کا بھی مشورہ خورشید شاہ رات 3 سے صبح 6 بجے تک پمز اسپتال میں رہے خورشید شاہ کی طبیعت بہتر ہے خورشید شاہ نے دل میں تکلیف کی شکایت کی تھی خورشید شاہ کو ضروری میڈیسن کے ساتھ ساتھ سی ٹی اینجیو گرافی کرانے کی تجویز دی ہے