counter easy hit

نیپال میں ہندو تہوار سواستھانی کا آغاز

نیپال میں ہندو تہوار سواستھانی کا آغاز ہو چکی ہیں، ایک مکمل چاند سے دوسرے چاند تک جاری رہنے والے اس تہوار میں ہندو دیویوں، دیوتاؤں کے قصے کہانیاں، سنے اور سنائے جاتے ہیں۔

The Hindu festival soasthani starts in Nepal

The Hindu festival soasthani starts in Nepal

زیادہ تر جنوری، فروری میں شروع ہونے والے ایک ماہ پر محیط تہوار میں اکتیس ابواب پر مشتمل سواستھانی کھتا سنائی جاتی ہے۔تہوار میں شمولیت کا ایک مقصد خاندان کی خوشحالی، اچھے شریک حیات کی خواہش اوردیگر مرادیں بھی ہوتا ہے۔ تہوار کی ایک رسم یگایا کے دوران ہندومذہب کے پیروکار دیوتا شیوا کی پوری رات پوچا کرتے ہیں، اور اشنان بھی کیا جاتا ہے۔ خواتین زیادہ تر سرخ رنگ کے لباس پہن کربھجن گاتی اور پوچا کرتی ہیں، جبکہ سادھو لڑھک، لڑھک کر دیویوں، دیوتاؤں کی آشیرباد حاصل کرتے ہیں۔ تہوار کے اختتام پر کھانے پینے کی چیزوں کے نذارنے بھی پیش کیے جاتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website