counter easy hit

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان ہے۔

The intense trend of the first day of business in the Pakistan Stock Exchange

The intense trend of the first day of business in the Pakistan Stock Exchange

گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی اور کاروباری ہفتے میں مجموعی طور پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 437 پوائنٹس کی کمی رہی۔ آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی جارہی ہے اور سرمایہ کار بے یقینی کی کیفیت میں نظر آتے ہیں۔ کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 175 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس سے انڈیکس 42 ہزار 500 کی سطح سے نیچے آگیا۔ پہلے کاروباری سیشن میں انڈیکس مزید نیچے کی طرف گیا اور 230 پوائنٹس کی کمی دیکھی جانے لگی جس سے ہنڈرڈ انڈیکس 42 ہزار 410 کی سطح پر آگیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website