طلال چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا احتساب تو کئی بار ہوچکا ہے، پہلی بارخان صاحب کے احتساب کی باری آرہی ہے۔
مسلم لیگی رہنما نے کہا کہ عمران خان تلاشی لینے نہیں تلاشی دینے الیکشن کمیشن جائیں گے ۔
طلال چودھری نے کہا کہ جب بھی عمران ان پر الزام لگا وہ کہہ دیتے ہیں کرکٹ کھیلتا ہوں،کرکٹ کھیلنے سے چوری جائز نہیں ہوجاتی ۔