counter easy hit

جے آئی ٹی کی رپورٹ میں تفصیلی شواہد ہیں، بیرسٹر فروغ نسیم

ماہر قانون سینیٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ میں جو شواہد پیش کیے گئے ہیں وہ مفصل ہیں اور ان کے بعد وزیراعظم نواز شریف نااہلی سے نہیں بچ سکیں گے۔

The JIT report has detailed evidence, Barrister Farogh Naseem

The JIT report has detailed evidence, Barrister Farogh Naseem

میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ جے آئی ٹی کے مطابق شریف خاندان کے اعلان کردہ اثاثے اور ان کا طرز زندگی آپس میں مطابقت نہیں رکھتے۔ بیرسٹر فروغ نسیم کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کو اس صورت حال میں استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ ماہر قانون علی ظفر کہتے ہیں کہ جے آئی ٹی رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ کرپشن ثابت ہو گئی ہے اور اسی لیے جے آئی ٹی نے مقدمہ نیب کورٹ میں چلانے کی سفارش کر دی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website