counter easy hit

وزیراعظم کی معاشی ٹیم پرسوالات اٹھانے والے صحافی کی انتہائی شرمناک تصاویر منظرعام پر

وزیراعظم کی معاشی ٹیم پرسوالات اٹھانے والے صحافی کی انتہائی شرمناک تصاویر منظرعام پر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اورتجزیہ نگار محمد مالک کی انتہائی ذاتی نوعیت کی تصاویر تیزی سے سوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہیں جن میں انھیں ایک خاتون کے ساتھ بہت ہی رومانٹک ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
کرونا ایمرجنسی کے حوالے سے وزیراعظم کی طرف سے سینئر صحافیوں کیساتھ ملاقات کی گئی جس میں انتہائی تیکھے سوالات کیے گئے اور وزیراعظم نے بھی ان سوالات کے ڈٹ کر جواب دیئے گئے مگر دو صحافی ایسے تھے جن کے سوالات کاوزیراعظم کے پاس کوئی تسلی بخش جواب نہ تھا ۔
صف اول کے تجزیہ نگار اور سینئر صحافی محمد مالک نے یہ بھی کہا تھا کہ وزیراعظم اور ان کے معاشی مشیر دو الگ دنیائوں میں رہ رہے ہیں ۔ وزیراعظم معاشی استحکام اور کاروبار میں آسانیوں کی بات کرتے ہیں جبکہ معاشی ٹیم کی پالیسیاں کسی بھی طرح سے کاروباری برادری کے حق میں نہیں بلکہ ان کو تہہ تیغ کرنے کے مترادف ہیں۔جس پر وزیراعظم نے اپنے معاشی مشیر کی طرف سوالات کا رخ موڑتے ہوئے اس کا جواب دینے کا کہہ دیا
اس پریس کانفرنس کے فوراً بعد جہاں تحریک انصاف کے حامیوں کی طرف سے جہاں دوٹکے کے 2صحافی کے ہیش ٹیگ سامنے آئے وہیں آج غصہ ٹھنڈا نہ ہونے پر محمد مالک کی انتہائی ذاتی نوعیت کی تصاویر سوشل میڈیا پرگردش کر رہی ہیں جس میں انھیں ایک خاتون کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھا جاسکتا ہے۔ کیا محمد مالک بھی عیاش انسان ہیں یا پھر ان کی فوٹو شاپ تصاویر ہیں یہ ابھی واضح نہیں ہوا

محمد مالک صاحب نے ان ٹوئٹس کے جواب میں ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی فیملی کے ہمراہ تصاویر تھیں جو فیس بک سے لے کر گمراہ کن پروپیگنڈہ کیلئے استعمال کی گئی ہیں وہ ایسے لوگوں کے بارے میں اپنے دل میں افسوس کا جذبہ رکھتے ہیں جو لوگ بیمار ذہن کے ساتھ میری فیملی کی تصاویر گمراہ کن تبصروں کے ساتھ وائرل کر رہے ہیں۔

 

Mohib Hussain Rizwi Tweets

 

The Journalist Muhammad Malick response at watching personal photos on internet

Muhammad Malick , analyst and Journalist with women in a private hotel

Muhammad Malick , analyst and Journalist with women in a private hotel2

The Journalist Muhammad Malick after questioning PM’s economic team facing personal photos on internet

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website