counter easy hit

جیپ سے باندھے جانے والے کشمیری نوجوان کا ردعمل

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی جیپ کے بونٹ پرباندھے جانےوالےکشمیری نوجوان فاروق ڈار کا کہنا ہےکہ کیا میں کوئی جانور تھا جو مجھے جیپ کے بونٹ کے آگے باندھ کر نمائش کی گئی۔

The Kashmiri youth reaction to bind the jeep

The Kashmiri youth reaction to bind the jeep

جیپ سے باندھ کر ڈھال بنانے والے بھارتی فوج کے میجر نیتن گوگوئی کو خصوصی سرٹیفکیٹ دیئےجانے پر فاروق ڈار نے بھارتی میڈیاسے بات چیت میں رد عمل ظاہر کرتے ہوئے
کرتے ہوئے کہا کہ کس ملک کا قانون انسانوں کا ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اس نے کہا کہ اگر ایسا کرنا بھارت کے کسی قانون کے تحت درست ہے تو میں کیا کہوں؟

فاروق ڈار نے یہ بھی کہا کہ غیرانسانی سلوک کرنےوالےبھارتی فوجی افسرکوایوارڈدینےوالوں کےخلاف ڈنڈانہیں اٹھاسکتا،کیا میں کوئی جانور تھا جو مجھے جیپ کے بونٹ کے آگے باندھ کر نمائش کی گئی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website