counter easy hit

پاکستان میں پاور ہٹرز کی کمی ایک تلخ حقیقت ہے، ہیڈ کوچ مکی آرتھر

 گیانا: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پاور ہٹرز کی کمی ایک تلخ حقیقت ہے اور یہی وجہ ہے کہ گرین کیپس ون ڈے میں 25 سے 30 رنز کم بنا پاتی ہے۔

The lack of power hitters in Pakistan is a bitter reality, coach Mickey Arthur

The lack of power hitters in Pakistan is a bitter reality, coach Mickey Arthur

گیانا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میں پاور ہٹرز کی کمی ہے جس کی وجہ سے ہم آخری اوورز میں 25 سے 30 رنز پیچھے رہ جاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شرجیل خان جیسے پاور ہٹر کو کھو دینا بلا شبہ ٹیم کے لئے بڑا دھچکا ہے لیکن اس کے باوجود کھلاڑیوں سے پر امید ہوں۔ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم 20 ویں صدی کی کرکٹ کھیلتی رہی ہے جب کہ پاکستان میں کرکٹ کا نہ ہونا اور آئی پی ایل جیسا ایکسپوژر نہ ملنا بھی ایک حقیقت ہے لیکن اب تمام کھلاڑیوں پر واضح کر دیا ہے کہ جدید تقاضوں کے مطابق کرکٹ کھیلنی ہو گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website