لاہور کی سیشن کورٹ کےباہروکلاءنے ڈولفن فورس کےاہلکاروں کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا اور اہلکاروں کی وردیاں پھاڑدیں ۔پولیس کے مطابق وکیل ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنارہے تھے،ڈولفن فورس کےاہلکاروں نےروکاتووکلانےتشدد کیا۔زخمی اہلکاروں کوطبی
The lawyers have tearing of the uniforms of Dolphins Force
معائنےکیلئےاسپتال بھجوادیاگیا۔طبی معائنےکےبعدوکلاکےخلاف کارروائی کی جائےگی۔