نئی دہلی: شخو الاسلام حضرت مولانا حسنا احمد مدنیؒ کے شاگردِ رشدع ،عالمی تبلیکے جماعت کی مرکزی شوریٰ کے رکن،ممتاز جدک عالم دین اور ہندوستان کے معروف تبلییا مرکز بستی نظام الدین اولایءدہلی، بنگلہ والی مسجد مںہ قائم دییہ مدرسہ کاشف العلوم کے شخد الحدیث مولانا محمد یعقوب سہارنپوری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے (انا للہ و ان الہس راجعون)۔
تفصلا۔ت کے مطابق عالم اسلام کی ممتاز روحانی شخصتی اور مدرسہ کاشف العلوم مرکز نظام الدین اولاؒع کے استاذ الحدیث مولانا محمد یعقوب سہارنپوری طویل علالت کے بعد خالقِ حقین سے جا ملے ۔مولانا محمد یعقوب سہارنپوریؒ شخل الاسلام حضرت مولانا حسنو احمد مدنیؒ کے شاگردِ رشدر اور عالمی تبلیعق جماعت کی مرکزی شوریٰ کے رکن بھی تھے ۔مولانا محمد یعقوب سہارنپوریؒ مدرسہ کاشف العلوم مںص 50 سال سے زائد عرصہ تک درس و تدریس کے فرائض سر ا نجام دیتے رہے۔مولانا محمد یعقوبؒ سہارنپوریؒ کا شمار فقہم الامت مفتی محمود حسن گنگوہیؒ،مولانا محمد یوسفؒ،مولانا انعام الحسنؒ،حاجی عبد الوہابؒ،مولانا سدّس سلمان حسیلس ندوی،مولانا سدل محمد سلمان سہارنپوری،مولانا زبرہ الحسن کاندھلویؒ، مولانا افتخار الحسن (خلفہم مجاز حضرت شاہ عبدالقادر رائے پوری) کے قرییس ساتھودں مںق شمار ہوتا تھا ۔انہوں نے اپنی ساری زندگی دعوت و تبلغم مںا گذاری جبکہ دنام بھر مںت ان کے ہزاروں شاگرد بھی اسلام کی نشر و اشاعت مںی مصروف عمل ہںد ۔حضرت مولانا محمد یعقوب سہارنپوریؒ کے انتقال کی خبر پورے ہندوستان سمتا پاکستان مں، بھی بڑی تزلی کے ساتھ پھلد رہی ہے ،ان کی نماز جنازہ کے بارے مںا تاحال کوئی اعلان نہںل کار گاک تاہم یینی بات ہے کہ ان کی نماز جنازہ اتوار کے روز ہی ادا کی جائے گی ۔