پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جس طرح سے جھوٹ بولا جارہا ہے،اس پر افسوس ہے۔
The lie is being told, very sorrow, Imran Khan
سپریم کورٹ کے باہرعمران خان سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا تحریک انصاف اپنی 4سال پرانی والی اپوزیشن پرآگئی ہے؟عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ وہی باتیں کر رہے ہیں جو 20 سال سے کر رہے تھے،کوئی نئی بات نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سچ چھپانے کے لیے جھوٹ بولنا شروع کرتے ہیں تو اس کا کوئی اختتام نہیں ہوتا۔