بہاولپور( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی لودھراں اوربہاولپورکےسنگم پرواقع ہوٹل آمد،وزیراعلیٰ پنجاب کو اپنےدرمیان دیکھ کر لوگوں کو خوشگوارحیرت میں مبتلا ہوگئے، وزیراعلیٰ پنجاب ہوٹل میں موجود لوگوں میں گھل مل گئے اور لوگوں کے ساتھ ہی فرشش پر بیٹھ گئے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار 2 روزہ دورے پر بہاولپور
پر ہیں جہاں انہوں نے ائیر پورٹ کا دورہ کرنے کے بعد بنا آرام کیے بنا ہی آتشزدگی کا شکار ہونے والے ماڈل بازار کا دورہ کیا، متاثرین کو اپنی گاڑی کے سامنے دیکھ کر انہوں نے گاڑی سے نیطے اتر کر متاثرین کے مطالبات سنے اور انکے حل کے لیے احکامات جاری کیے۔ بعدازاں وزیر اعلیٰ پنجاب نے بچوں کی جیل کا دورہ کیا وہاں پر کم عمر قیدیوں سے ملاقات کی اور کھانا کھا کر چیک کیا، جیل کے سپرٹنڈیٹ کے غائب ہونے پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے اظہار برہمی کیا جبکہ ناقص انتظامات کی وجہ سے وزیر اعلیٰ نے سارے عملے کو معطل کرنے کے احکامات جاری کردیئے ۔ اب وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی لودھراں اوربہاولپورکےسنگم پرواقع ہوٹل آمد،وزیراعلیٰ پنجاب کو اپنےدرمیان دیکھ کر لوگوں کو خوشگوارحیرت میں مبتلا ہوگئے، وزیراعلیٰ پنجاب ہوٹل میں موجود لوگوں میں گھل مل گئے اور لوگوں کے ساتھ ہی فرشش پر بیٹھ گئے ۔
خیال رہے کہ عثمان بزدار کی سادگی نے نے پورے پنجاب کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور جہاں وہ جاتے ہیں اپنے منفرد انداز کی وجہ سے لوگوںں کے دلوں میں جگہ بنا لیتے ہیں ، متاثرین ہوں یا سائلین وزیر اعلیٰ جس اھسن طریقے سے معاملات کو حل کر رہے ہیں لگتا ہے کہ وہ پنجاب کے حالات بدل کر ہی سانس لیں گے۔
دورہ کی تصویری جھلکیاں آپ بھی دیکھیں ۔۔۔۔