ٹوکیو میں فلم ’اسٹار وارز‘ کے مشہور کردار کا ماسک نمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔ یہ ماسک ٹوکیو میں فلم کی 40 ویں سالگرہ کی مناسبت سے تیار کیا گیا ہے۔
The mask for exposure of the famous character of the film “Star Wars”
اس ماسک کی قیمت ساڑھے 14 کروڑ پاکستانی روپے ہے۔ 24 قیراط کے خالص 15 کلو سونے سے بنا فلم ’اسٹار وارز‘ کے مشہور کردار، جس کا نام فلم میں ’ڈارتھ ویڈر‘ اور کردار ولن کا ہوتا ہے۔