تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آج پی ٹی آئی کی میڈیا اسٹریٹجی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

The media committee meeting of PTI held today
عمران خان کی زیر صدارت ہونے والا اجلاس دوپہر 2 بجے بنی گالہ میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں خیبر پختونخوا کی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال اور انٹرا پارٹی الیکشن پر غور کیا جائے گا۔








