counter easy hit

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی: پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔

The meeting of the Ruet-e-Hilal Committee will be held today to see the moon of Duh-ul-Hijjah

The meeting of the Ruet-e-Hilal Committee will be held today to see the moon of Duh-ul-Hijjah

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہو گا جس کی صدارت چیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کریں گے۔ اس کے علاوہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی مقامی سطح پر منعقد ہوں گے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق کراچی میں آج ذی الحج کا چاند نظر آنے کے بہت کم امکانات ہیں اور امکان ہے کہ یکم ذی الحج 24 اگست کو ہو گی جب کہ عید الاضحیٰ 2 ستمبر کو ہو گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website