counter easy hit

بھارت میں طالبعلم کا قتل، 8 مجرموں کو سزائے موت

The murder of a student

The murder of a student

بھارتی عدالت نے 2014ء میں طالبعلم قتل کیس کے آٹھ مجرموں کو سزائے موت سنا دی ہے۔نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت نے 2014ء میں مغربی بنگال میں ایک 21 سالہ سارو چودھری طالبعلم کا وحشیانہ قتل کر کے اس کی نعش کے ٹکڑے کرنے والے آٹھ مجرموں کو سزائے موت سنائی ہے۔ سزا سنائے جانے والے افراد کے وکیل کا کہنا ہے کہ وہ فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل کرینگے