بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز میں جس جس بھارتی شہری کا نام آیا ہے اس کے بارے میں تحقیقات ہوں گی۔
The name comes in Panama papers will be investigated, Aron Jaitley
راجیہ سبھا میں ایک سوال پر ارون جیٹلی نے کہا کہ ہمارا سسٹم پڑوسی ملک کی طرح نہیں جہاں معزول پہلے کردیا جاتا ہے اور ٹرائل بعد میں ہوتا ہے۔ ارون جیٹلی کا اشارہ واضح طور پر پاکستان کی جانب تھا جہاں وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیا گیا ہے۔