counter easy hit

آسمانوں کو چھوتی ہوئی نئی قیمت نے پورے ملک کو ہکا بکا کر ڈالا

The new price touching the sky stole the entire country

کراچی(ویب ڈیسک) امریکی کرنسی کو ایک بار پھر پر لگ گئے، ایک روپیہ 84 پیسے مہنگا ہو کر ریٹ 164 روپے کی سطح پر آ گیا۔ 2 دن میں ڈالر 7 روپے سے زائد گراں ہوا ہے۔مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر نے پھر اونچی اڑان بھری، انٹربینک میں ایک روپیہ 84 پیسے مہنگا ہو گیا اور تاریخ کی بلند ترین سطح 164 روپے پر ٹریڈ کرتا رہا۔بتایا گیا ہے کہ 2 دن کے دوران ڈالر 7 روپے 2 پیسے مہنگا ہوا ہے جس سے ایک جانب روپیہ ہلکان ہو گیا تو دوسری طرف روزمرہ استعمال کی اشیا سمیت دیگر مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ پاکستان پر بیرونی قرضوں کے حجم میں بھی بڑھے گا اور پاکستانی برآمدی مصنوعات کی لاگت بڑھنے کے سبب توازن تجارت کی صورت حال بھی ابتر ہو جائے گی

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website