counter easy hit

پاکستان کے روشن مستقبل کی راہ میں رکاوٹ بننے والے قوم کے مجرم ہیں، شہبازشریف

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی قیادت میں شروع کیا گیا سفرکامیابی سے طےکریں گے اور پاکستان کے روشن مستقبل کی راہ میں رکاوٹ بننے والے قوم کے مجرم ہیں۔

The obstacles of Pakistan's bright future is guilty of the nation, Shahbaz Sharif

The obstacles of Pakistan’s bright future is guilty of the nation, Shahbaz Sharif

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے نوجوانوں کے حقوق کےعالمی دن پرپیغام میں کہا کہ پاکستان کی 60 فیصد سے زائد آبادی نوجوانوں پرمشتمل ہےجوہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، نوجوانوں کی صلاحیتیں بروئے کارلانے کیلیے اقدامات کی ضرورت پرزوردینا ہے، نوجوانوں کوبا اختیاربنانے کیلیے وسائل کی فراہمی مستقبل کیلیے سود مند سرمایہ کاری ہے، نوجوانوں کی فلاح وبہبوداورانہیں با اختیاربنانے کے انقلابی اقدامات کیے اور قوم کواپنے باصلاحیت، ہونہار، ذہین نوجوانوں سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں۔ شہبازشریف نے مزید کہا کہ نوازشریف کی قیادت میں شروع کیا گیا سفرکامیابی سے طےکریں گے اور پاکستان کے روشن مستقبل کی راہ میں رکاوٹ بننے والے قوم کے مجرم ہیں، خوددار،خوشحال اورمعاشی طور پرمضبوط پاکستان ہماری منزل ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website