سپریم کورٹ کا بغیر استحقاق رکھی گئی گاڑیاں رات 12 بجے تک وزرا اور محکموں سے واپس لینے کا حکم
لاہور: (اصغر علی مبارک) مجموعی طور پر 105 گاڑیاں وفاقی حکومت اور کابینہ کے زیراستعمال ہیں، رپورٹ کوئی بھی افسر یا وزیر 1800 سی سی سے اوپر گاڑی رکھنے کا اختیار نہیں رکھتا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل مولانا فضل الرحمان کے پاس 1 لینڈ کروزر اور 3 ڈبل کیبن گاڑیاں ہیں وفاقی وزرا عابد شیر علی اور کامران مائیکل کے پاس مرسڈیز بینز گاڑیاں ہیں اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کے پاس بلٹ پروف گاڑی ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نیئر عباس اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے پاس 4400 سی سی بلٹ پروف گاڑی ہے پنجاب میں بغیر استحقاق ساری گاڑیاں آج رات 12 بجےتک ضبط کرلی جائیں، سپریم کورٹ کا حکم جانے والے وزیر اعلیٰ پنجاب سے اضافی دو گاڑیاں واپس لی جائیں کابینہ تحلیل ہوتے ہی رانا ثنا اللہ اور دیگر سے بلٹ پروف گاڑیاں واپس لی جائیں اگر کسی کو بلٹ پروف گاڑی کی ضرورت ہے تو اپنی جیب سے خرید لے