counter easy hit

سی پیک کار ریلی گلگت پہنچ گئی

The pack has reached Rally GB

The pack has reached Rally GB

چین سے پہلی سی پیک کار ریلی خنجراب کے راستے گلگت پہنچ گئی ہے ۔ ریلی کا مقصد سی پیک منصوبے کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور سیاحتی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔

چین سے 52 چینی باشندوں اور 18 کاروں پر مشتمل کار ریلی جمعے کو درہ خنجراب میں چینی سرحد عبور کر کے پاکستان میں داخل ہوئی۔

ریلی کا مقصد سی پیک کے منصوبے کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور پاک چین سرحد کی دونوں جانب درہ خنجراب کے راستے تجارت کے ساتھ ساتھ سیاحتی سرگرمیوں کو بھی فروغ دینا ہے۔

پاکستانی حکام نے ریلی کے شرکا ء کا پر تپاک استقبال کیا۔ کار ریلی صبح 8 بجےگلگت سےاسلام آباد روانہ کے لیے روانہ ہوجائےگی۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website