جس دن خرم دستگیر تحریک انصاف میں شامل ہوگا تب لوگوں کو پتہ لگے کا اس کے باپ نے تو فاطمہ جناح کو کتیا سے تشبیہ دی تھی
جب لیگی ایم پی اے ملک احمد سعید خان تحریک میں شامل ہوگا تو لوگوں کو پتہ لگے کا یہ تو قصور بچوں سے زیادتی سکینڈل میں نامزد ملزم ہے
جب دوست کھوسہ تحریک انصاف میں شامل ہوگا اس دن لوگوں کو پتہ لگے اس نے ایک اداکارہ کو اغواء کیا تھا جس کا آج تک پتہ نہ چلا
جس دن چوہدری اشرف تحریک انصاف میں شامل ہوگا اس دن لوگوں کو پتہ لگے کا اس کے کمرے سے تو خاتون مردہ حالت میں ملی تھی
جس دن ایم این اے عابد رضا تحریک میں شامل ہوگا اس دن لوگوں کو پتہ لگے گا کہ یہ تو 6 لوگوں کا قاتل ہے
میاں فاروق جب تحریک انصاف میں شامل ہوگا تب لوگوں کو پتہ لگے کا اس کے تو تین بیٹوں نے لڑکی سے زبردستی ریپ کیا اور پھر لڑکی کو مقدمہ واپس لینا پڑا
جس دن عبدالرحمان کانجو تحریک میں شامل ہوگا اس دن لوگوں کو پتہ لگے اسکے بھائی مصفطی کانجو نے ایک یتیم بچے کو قتل کیا تھا اور ماں کو مقدمہ واپس لینا پڑا تھا
جاوید لطیف جس دن تحریک انصاف میں شامل ہوگا اس دن پتہ لگے گا کہ اس پر تو چرس فروخت کرنے کا مقدمہ ہے
انجم عقیل خان جس دن تحریک انصاف میں شامل ہوگا اس دن لوگوں کو پتا چلے گا کہ وہ ایک سرکاری ٹیچر سے اتنا بڑا سرمایہ دار کیسے بنا؟
تفصیلات :
کالم نگار ہارون رشید اور مسلم لیگ ن کے رهنما خرم دستگیر کا زبردست ٹکراؤ …. پہلے مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر کے والد صاحب کا چهوٹا سا تعارف …. خرم دستگیر کے والد غلام دستگیر خان نے گجرانوالہ میں ایوب خان کی حمایت میں محترمہ فاطمہ جناح سے انتہائی بُرا سلوک کیا تها ، ایوب خان کیخلاف الیکشن میں خرم دستگیر کے باپ غلام دستگیر خان جو کہ ایوب خان ک ا دست راست تها ، نے محترمہ فاطمہ جناح کے انتخابی نشان لالٹین کو ایک کُتیا کے گلے میں ڈال کر پورے گوجرانوالہ میں پهرایا اور ساتھ ساتھ کہتے تهے کہ فاطمہ جناح اپنی الیکشن کمپین چلا رہی ہے
خرم دستگیر …. لاس اینجلس میں عمران خان کی ایک ناجائز اولاد موجود ہے اور اس نے 18 نومبر 2004 کو لاس اینجلس کے عدالت میں قبول بھی کیا تھا ۔ اس کا کیا کریں گے آپ ؟ ہارون رشید …. نواز شریف اور شہباز شریف کی ذاتی زندگی بہت گھٹیا ہے ۔ نواز شریف کی بھی ناجائز اولاد موجود ہے میرے پاس بہت تفصیلات موجود ہے ۔ خرم دستگیر کے والد نے گجرانوالہ میں ایوب خان کی حمایت میں محترمہ فاطمہ جناح سے کیا سلوک کیا تھا یہ سب تاریخ کا حصہ ہے۔ پچھلے 28 سال سے نون لیگ نے کردار کشی کے علاوہ کچھ نہیں کیا ۔
حسین خانوالا کے جنسی سکینڈل کے متعلق حلقہ کے ایم پی اے احمد سعید خان نے میں ان پر لگائے گئے الزامات کی سخت الفاظ میں تردید کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس واقعہ کا بے حد افسوس ہے چونکہ یہ میرا حلقہ اور یہ الزام بے بنیاد ہے کہ میں ملزمان کی پشت پناہی اور ساتھ دے رہا ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کے حکم پر جوڈیشل انکوائری میں ہر چیز اور سچ کھل کر سامنے آ جائے گا۔ مجھ پر ملزمان کی پشت پناہی اور ان کی حمایت ثابت ہو جائے تو میں اپنی نشست سے فوری استعفیٰ دے دوں گا۔ متاثرین کا کہنا تھا کہ جب تک وزیراعلیٰ پنجاب اور پولیس خود جائے وقوعہ حسین خانوالا میں نہیں آئیں گے،
https://www.nawaiwaqt.com.pk/10-Aug-2015/406697